حیدر آبادبورڈ کی 21ویجیلینس کمیٹیوں کے 25امتحانی مراکز کے دورے

منگل 24 اپریل 2018 21:23

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن حیدرآباد کے کنٹرول امتحانات ڈاکٹر مسرور زئی کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گیارہویں جماعت کے امتحان کے دوران بورڈ کی 21ویجیلینس کمیٹیوں نے 25امتحانی مراکز کے دورے کئے 116امیدواروں پر نقل کیس بنائے جبکہ 7جعلی امیدوار پکڑے گئے ہیں 2امیدواروں کو جگہ تبدیل کرنے پر پکڑا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :