ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ’’وینوم‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
بدھ 25 اپریل 2018 11:44
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ ہدایتکار روبن فلیشر کی تصورات و خیالات پر مبنی سائنس فکشن فلم ’’وینوم‘‘ کا 2منٹ اور 43سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل خوف اور دہشت سے بھرپور نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکار ٹوم ہارڈی ایڈی بروک کا کردار ادا کر رہے ہیں اور انہیں نئی طاقتوں کے ساتھ دکھایا گیا ہے جبکہ فلم میں برٹش پاکستانی اداکار رض احمد سائنٹسٹ ولن کے کردار میں دکھائی دیں گے، فلم میں اداکار مائیکل ولیم، جینی سلیٹ، سکوٹ ہیز، ووڈ ہارلسن، سوپ الوکو اور سکوٹ ڈیکرٹ شامل ہیں، فلم رواں سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
خصوصی عدالت نے خلیل الرحمان قمر کے اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اداکارفیروزخان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی چہ میگوئیاں
-
خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان
-
اکشے کمارنے سوشل میڈیا پرایک پراسرارموشن پوسٹرجاری کردیا
-
دین اسلام کوجاننے کے بعد شہرت ملی پھربھی بھٹک گیا: گلوکارہنی سنگھ
-
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ننھی پری کی آمد
-
ہانیہ عامر اور ماہرہ خان کی ’’پیتل‘‘ یکساں پسند نکلی
-
کامیڈین لیجنڈ اداکار لہری کی برسی 13ستمبر کو منائی جائے گی
-
کمل ہاسن نے 'اے آئی' کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکی کالج میں داخلہ لے لیا
-
شاہ رخ خان کے گھر کے باہر 35 دن سے کیمپ لگائے بیٹھا جنونی مداح
-
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزم یاسر کی درخواستِ ضمانت دائر
-
امریکی گلوکارہ سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.