کہو ٹہ شہر میں محکمہ سو ئی گیس کی بے حسی،2ما ہ گز ر گئے گیس میٹر نصب نہ ہو سکے

بدھ 25 اپریل 2018 21:32

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) کہو ٹہ شہر میں محکمہ سو ئی گیس کی بے حسی ۔2ما ہ گز ر گئے گیس میٹر نصب نہ ہو سکے ۔ سرو س لا ئینیں لگا کر محکمہ سو ئی گیس گہر ی نیند سو گیا شہر ی گیس کی سہو لت سے محرو م ۔ محکمہ کا سر برا ہ جی ایم ایکشن لینے میں نا کا م کلر رو ڈ پر لگی سر وس لا ئنیں لگی ہیں مگر عوا م میٹر کے انتظار میں بو ڑھے ہو گئے سو ئی گیس کے عملہ کے کا ر خا ص اور مفا د پر ست با زو صحا فیو ں پر نا را ض ، پر دہ نہ اٹھا ئو ۔

سب کا پیٹ ہے گیس تنخوا ئو ں سے گزا رہ نہیں ہو تا ۔

(جاری ہے)

وز یر اعلی پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی اور انکے خصو صی معا ون حا فظ عثما ن عبا سی نو ٹس لیں اور سو ئی گیس عملہ اور جی ایم کو ہدا یا ت جا ری کر یں کہ کم از کم سر وس لا ئن لگنے کے بعد ایک ما ہ کے بعد بھی میٹر لگا دیں عوا م کس کو شکا یا ت کر یں عملہ کو اگر فو ن کر تے ہیں تو گستا خی میں آجا تا ہے شکا یا ت کر یں تو تو ہین میں جا تی ہے عوا م کد ھر جا ئیں ان خیا لات کا اظہا ر ملک محمو د اختر ، بشیر احمد ، اشفا ق احمد ، نا صر اور دیگر متا ثر ین گیس نے اپنے مشتر وکہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ہما رے پو رے ملک میں عوا م کو اگر سب سے زیا دہ ذلیل و خوا ر کر تا ہے تو وہ صر ف محکمہ سو ئی گیس ہے اسکا کو ئی ولی وا رث نہ ہے صر ف رشو ت پر یہ خو ش رہتا ہے معذ زین علا قہ نے مز ید کہا کہ غیر قا نو نی کا م اس عملہ کا با ئیں ہا تھ کا کھیل ہے مگر لیگل کا م کیلئے کئی نئی ما ہ دفا تر کے دھکے کھا نے پڑ تے ہیں عوا می حلقو ں نے وز یر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی سے محکمہ سو ئی گیس عملہ کا قبلہ در ست کر نے کا مطا لبہ کیا گیا ہے اور کہا ہے کہ خدا را ہ جی ایم کو جگا یا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :