بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس

کل مختلف علاقوں میں درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی بند رہے گی

بدھ 25 اپریل 2018 22:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن / مینٹینس کے پیش نظر درج ذیل شیڈول کے مطابق مورخہ26اپریل کودرج ذیل علاقوںکی بجلی بند رہے گی مورخہ26 اپریل، صبح07:00 بجے تادن 11:00 بجے تک I-16/2، نُون، I-14/3، I-16/3&4، I-14/4فیڈرز،صبح12:30 بجے تادن 16:30 بجے تک G-15، G-15/1، G-15/4 فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک آفیسر کالونی، بشارت ، سی ایس شاہ، سیگل آباد، جھاتلہ فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 16:00 بجے تک این آئی ایچ، جی /سٹی بحریہ ٹائون فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 14:00 بجے تک شیر شاہ سُوری، رولان پولک ، ساگری، چوک پنڈوری، ڈھوک اعوان فیڈرز، ،صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک شمس آباد فیڈرز، ،صبح09:30 بجے تادن 15:00 بجے تک جرموٹ فیڈرز، صبح08:30 بجے تادن 14:30 بجے تک پکھوال، انڈسٹریل، F-2(چپ بورڈ)، بوریاں، اجمل شہید، F-7(کچہری) فیڈرز، ، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک ترلائی، اقبال ٹائون، ٹریٹمنٹ پلانٹ فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 12:00 بجے تک جہانگیر روڈ فیڈرز، صبح08:30 بجے تادن 16:30 بجے تک نیلا، حاسل، بلکسر، کوٹ چوہدریاں، پیپلی، جھاتلہ، دھرابی، تلہ گنگ سٹی، کوٹ سارنگ، بلال آباد، مین بازار، موگلہ، ملکوال، ڈھوک پٹھان، پیرا فتیال فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔عباس شاہد

متعلقہ عنوان :