فلم پرمانو:دی سٹوری آف پوکھران کا نیا پوسٹر جاری

جمعرات اپریل 18:09

فلم پرمانو:دی سٹوری آف پوکھران کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام کی فلم پرمانو:دی سٹوری آف پوکھران کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جان ابراھام اور پروڈیوسر پریرنا اروڑا نے فلم پرمانو:دی سٹوری آف پوکھران کا نیا پوسٹر جاری کر دیا۔ فلم کی کاسٹ میں ڈیانا پنٹے اور بھومن ایرانی شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار ابھیشیک شرما ہیں۔ فلم25 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔اس فلم کی پاکستان میں نمائش ممکن نہ ہو گی۔۔