فلم پرمانو: دی سٹوری آف پوکھران‘‘ کا ٹیزر جاری

جمعہ 27 اپریل 2018 10:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام کی فلم پرمانو: دی سٹوری آف پوکھران‘‘ کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جان ابراہم اور ڈیانا پنٹے کی فلم ’’پرمانو:سٹوری آف پوکھران ‘‘ کا ایک منٹ دو سکینڈ پر مبنی ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں پہلے جوہری ٹیسٹ کے تجربے کو دکھایا گیا ہے، فلم کی کہانی جوہری ٹیسٹ پر مبنی ہے، فلم 25 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :