رنویر سنگھ کا بہت خیال ہے،دیپیکا پڈوکون

جمعہ 27 اپریل 2018 12:04

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ انہیں رنویر سنگھ کا بہت خیال ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اداکار رنویر سنگھ کی پرفارمنسز پر تنقید کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب دنیا انہیں بے وقوف بناتی ہے تو وہ انہیںاپنا مخلصانہ ردعمل دینایقینی بناتی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہیں رنویر سنگھ کے ساتھ ہلکے پھلکے مزاح پر مبنی فلم کا انتظار ہے جس میں بھاری کپڑوں کا استعمال نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :