پشتوادبی ٹولنہ ماندرہ دس ادبی شخصیات کوایوارڈزدینے کافیصلہ

جمعہ 27 اپریل 2018 12:36

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء)پشتوادبی ٹولنہ کی طرف سے بہترین ادبی اورصحافتی خدمات پرملاکنڈ کے 10ادبی شخصیات جن میں علی اکبرسیال،جمعہ رحمن افگار،ساجدافغان،محمدجمیل جمیل،اسلم سالک،ڈاکٹرعلی خیل دریاب،فضل معبودصائم،ڈاکٹرشیرزمان سیماب،عمران زریاب اورخاتون شاعرہ وفسانہ نگارزاہدہ مسکان کو29اپریل بروزپیرکوایوارڈزدئیے جائیں گے جس کافیصلہ تنظیم کے اہم اجلاس میں کیاگیا۔