فواد حسن فواد آشیانہ سکینڈل کی تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش ،ایک گھنٹہ تک پوچھ گچھ کی گئی
فواد حسن فواد نے کئی دستاویزات پیش کیں،بیان بھی ریکارڈ ،جائیدادوں کا ریکارڈ بھی 8مئی تک طلب کر لیا گیا ‘ ذرائع
جمعہ 27 اپریل 2018 21:29
(جاری ہے)
نیب کی ٹیم نے آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار ملزمان سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں فواد حسن فواد سے سوالات پوچھے۔
نیب ٹیم نے سوال نامہ کے جوابات طلب کرتے ہوئے بیان بھی ریکارڈ کیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب نے آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں بے ضابطگیوں اور آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کی تحقیقات کرتے ہوئے مطلوب ریکارڈ بھی طلب کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے فواد حسن فواد سے انکی جائیدادوں کا ریکارڈ بھی 8مئی تک طلب کر لیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ فواد حسن فواد کو مذکورہ تحقیقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیکرٹری ٹو امپلیمنٹیشن طلب کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.