دو ماہ کی مہمان حکومت کو پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا کوئی اختیار نہیں تھا ،سینیٹر سراج الحق
حکومت نے اپنے اختیار سے تجاوز کیا اور آنے والی حکومت کا آئینی حق چھینا،بیان
جمعہ 27 اپریل 2018 23:55
(جاری ہے)
اسی طرح صوبوں کو ان کا جائز حق دینے کی کوئی منصوبہ بندی نظرآتی ہے نہ بجٹ میں اس طرف کوئی توجہ دی گئی ہے ۔
بجٹ میں 23 سو ارب روپے کے مزید قرضے لینے کی ضرورت پڑے گی اور قریباً 18 سو ارب روپے سابقہ قرضوں کی ادائیگی کی مد میں جائیں گے ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ مجموعی طور پر یہ بجٹ معاشی زبوں حالی کی تصویر ہے اور قرضوں پر ملک چلایا جارہاہے ۔ انہوںنے کہاکہ خسارے کے اس بجٹ سے معاشی ترقی اور خوشحالی کے حکومتی دعوئوں کا پول کھل گیاہے ۔انہوںنے کہاکہ بجٹ میں قبائلی عوام کے لیے کچھ نہیں رکھاگیا ۔ کراچی کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان نہیں کیا گیا ۔ بیوائوں ، یتیموں اور بزرگ شہریوں کے لیے بجٹ میں کچھ نہیں ۔ مہنگائی کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نھیں کیا گیا ۔ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی سے جوریلیف ملنا چاہیے تھا ، شہریوں کو نہیںد یا گیا ۔ صحت اور تعلیم کے حوالے سے بجٹ میں حکومت نے اپنی ذمہ داریوں سے پہلو تہی کی ۔ حکومت این ایف سی ایوارڈ دینے میں ناکام رہی ۔ عوام پر قرضوں کا کوہ ہمالیہ لاد دیا گیا۔یہ بجٹ پارٹی کا ہے بیس کروڑ عوام کا نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.