صوبے بھر کے کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں سے جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب

جمعہ 27 اپریل 2018 23:30

خانیوال۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں سے جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کی ہیں منصوبوں کے تخمینے اور تکمیل کی مدت بارے وضاحت طلب کی ہے مراسلے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو ایک ماہ میں ہر صورت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :