نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 88 پیسے فی یونٹ کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 اپریل 2018 16:34

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 88 پیسے فی یونٹ کمی کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 اپریل 2018ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 88 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی۔

(جاری ہے)

نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اس کمی سے صارفین کو 15 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ بجلی کی قیمت میں اس کمی کا اطلاق ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :