کرینہ کپور خان کی فلم ویر دی ویڈنگ اورجیکی شروف کی فلم فیمس کا یکم جون کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا

ہفتہ 28 اپریل 2018 18:10

کرینہ کپور خان کی فلم ویر دی ویڈنگ اورجیکی شروف کی فلم فیمس کا یکم جون ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ویر دی ویڈنگ اور اداکار جیکی شروف کی فلم فیمس کا یکم جون کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ویر دی ویڈنگ یکم جون کو ریلیز کی جانی ہے جبکہ اداکار جیکی شروف کی فلم فیمس18مئی کو ریلیز کی جانی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز کی تاریخ آگے کر دی گئی ہے جس کے بعد فلم ویر دی ویڈنگ اور فیمس کا یکم جون کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔۔

متعلقہ عنوان :