وفاقی بجٹ میں صرف ایل این جی کو پروموٹ کرنے کیلئے ایل پی جی انڈسٹری کی تباہی و بربادی کا اعلان کیا گیا‘عرفان کھوکھر
ہفتہ 28 اپریل 2018 18:35
(جاری ہے)
بجٹ میں لگے ٹیکسوں کے بعد پاکستان غریب صارفین کیلئے گیس 20روپے فی کلو ، گھریلو سلنڈر230روپے اور کمرشل سلنڈر 910روپے مہنگا ہو گیا ہے جو کہ آنے والے دنوں میں رمضان کی وجہ سے مزید مہنگا ہو جائے گا۔
عرفا ن کھوکھر نے مزید بتایا کہ نان فائلروں پر 1%اضافی ٹیکس لگایا گیا ہے جبکہ ایل پی جی انڈسٹری میں غریب عوام کا حصہ سب سے بڑا ہے۔انہوں نے کہا ایل پی جی کو فیزیبل بنانے کی بجائے ایل پی جی کو ہی مارکیٹ سے ختم کرنے کا فیصلہ غریب عوام کے ساتھ سراسر ذیادتی ہے۔بجٹ کے حوالے سے اہم فیصلوں کیلئے ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ہنگامی اہم اجلاس طلب کر لیاجس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔عرفان کھوکھر نے کہا کہ حکومت وقت کے اضافی ٹیکسوں کے فیصلے نا منظور کرتے ہیں اور ہم ایل پی جی انڈسٹری کو تباہ و برباد نہیں ہونے دینگے۔مزید عرفان کھوکھر نے حکومت وقت سے لوکل پیداواری لاگت کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کراچی سے خیبر تک ایل پی جی سپلائی روکنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہو گی اگر غریب عوام کو سہولت دینے کی جگہ حکومت نے ایل پی جی انڈسٹری پر کسی قسم کا کوئی اضافی ٹیکس لگایا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.