پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصر کے خلاف بڑی کاروائی
مضر صحت گوشت،بیمار اور لاغر مرغیوں کی موجودگی پر6 چکن سیل پوائنٹس،ملاوٹی دودھ فروخت کرنے پر 3 ملک پوائنٹس سیل ناقص انتظامات پر11فوڈ پوائنٹس کو2لاکھ17ہزار جرمانے ،92فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری،450 کلو ناقص چکن، 2 ہزار لیٹر کے قریب ملاوٹی دودھ اور بھاری مقدار میںمضر صحت خوراک تلف
ہفتہ 28 اپریل 2018 19:24
(جاری ہے)
دوسری جانب ڈیری سیفٹی ٹیم نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ماچس فیکٹری شاہدرہ میں شہباز ملک شاپ،گارڈن ٹاون میں اللہ مالک ملک شاپ، ٹاون شپ میں سرور ملک شاپ کو ملاوٹی دودھ فروخت کرنے،حشرات کی بھرمار،گندے برتنوں کی موجودگی پر سربمہر کر دیا۔
مزید برآں فوڈ سیفٹی ٹیمز نے صفائی کے ناقص انتظامات ،زائدلمعیاد اشیاء کی موجودگی، لیبلنگ کی عدم موجودگی،کھلے رنگ استعمال کرنے اور کیمیکل ڈرمز کا استعمال کرنے ،دی گئی ہدایات پرعمل نہ کرنے، ورکرز کے میڈیکلز عدم موجودگی ،ناقص تیل کے استعمال کرنے اور حشرات کی بہتات پر11فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر2لاکھ17ہزار کے جرمانے عائد کئے ۔جبکہ 50 4کلو ناقص چکن، 2 ہزار لیٹر کے قریب ملاوٹی دودھ اور بھاری مقدار میں مضر صحت اور زائدلمعیاد غذا کو موقع پر تلف کر دیا گیا ۔ قوانین کی خلاف ورزی پر92فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.