ملک بھر کی سٹاک ایکسچینجز اور چیمبرز آف کامرس کل بند رہیں گے

اتوار 29 اپریل 2018 15:00

فیصل آباد۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) ملک بھر کی سٹاک ایکسچینج گارنٹیز لمیٹڈ اور تمام چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریزکل یکم مئی بروز منگل کولیبر ڈے کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

سٹاک ایکسچینج گارنٹیز لمیٹڈ اور وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے ترجمان کے مطابق کل منگل کو کسی قسم کا کوئی کاروبار ، لین دین یا تجارتی کام نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :