گرمی نے تحریک انصاف کے رہنما کا پارہ ہائی کر دیا؛ پولیس اہلکاروں سے الجھ پڑے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان اتوار 29 اپریل 2018 16:16

گرمی نے تحریک انصاف کے رہنما کا پارہ ہائی کر دیا؛ پولیس اہلکاروں سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 اپریل2018ء) مینار پاکستان کے جلسے میں گرمی نے تحریک انصاف کے رہنما کا پارہ ہائی کر دیا۔پولیس اہلکاروں سے الجھ پڑے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم پی اے شعیب صدیقی کا پارہ ہائی ہو گیا اور وہ پلویس اہلکاوں سے الجھ پڑے۔ایم پی اے شعیب صدیقی کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔یاد رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف مینار پاکستان پر سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔