کنال رائے کپور کے ساتھ فلم’’ہوٹل ملن‘‘ میںکرشمہ شرما مرکزی کردار ادا کریں گی

اتوار 29 اپریل 2018 19:20

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار کنال رائے کپور کے ساتھ فلم’’’ہوٹل ملن‘‘ میں ٹی وی اداکارہ و ماڈل کرشمہ شرمامرکزی کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی وی اداکارہ و ماڈل کرشمہ شرما کا کہنا ہے کہ فلم ’’ہوٹل ملن ‘‘ میں ان کا کردار فلم ’’راگنی ایم ایم ایس ‘‘ سے بلکل مختلف ہے جبکہ یہ فلم دلچسپ اور منفرد کہانی پر مبنی ہے۔ کرشمہ شرما متعدد ٹی وی سیریلز میں کام کر چکی ہیں…

متعلقہ عنوان :