Live Updates

پی ٹی آئی جلسہ ، مونچھیں کلر کرانے والے کھلاڑی شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے

اتوار 29 اپریل 2018 19:21

ٓاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر جلسہ میں شرکت کرنے والے انوکھے کارکن بھی تھے جنہوںنے اپنی مونچھیں رنگ کرا رکھی تھیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے مینار پاکستان پر ہونیوالے جلسے میں کھلاڑیوں کے انوکھے رنگ بھی نظر آئے۔ نوجوانوںنے اپنی مونچھوں کو پارٹی پارٹی پرچم والے کلر سے رنگ کرارکھا تھا ۔ ان کے اس انوکھے پارٹی سے پیار پر جلسہ کے دیگر شرکاء انہیں داد دیتے رہے اور نوجوان جلسہ گاہ میں موجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات