شہبازشریف ٹھس، نوازشریف توکیامریم کےسامنےبھی نہیں بول سکتا،شیخ رشید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 اپریل 2018 20:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چین میں440لوگوں کوگولی ماری گئی ہے اسی طرح پاکستان میں بھی گولی مارنی چاہیے۔
انہو ں نے کہا کہ شہباز شریف ٹھس ہے، شہباشریف نوازشریف تودور کی بات لیکن وہ تومریم کے سامنے نہیں بول سکتا۔شیخ رشید نے کہا کہ یہ لوگ صرف الیکشن تک شریف ہیں ویسے بڑے دھوکے باز ہیں۔یہ دھوکے باز لوگ ووٹ کے دن تک شریف ہیں۔آج ان کا انٹرنیشنل ایجنڈا یہ ہے کہ فوج کاامیج برباد کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ 4سالوں میں 35ارب ڈالر قرض لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات انتخابات سے پہلے اور بعد بھی خراب ہوسکتے ہیں۔عمران خان کے ساتھ اس لیے ہوں کہ اس کوبہترین آدمی سمجھتا ہوں ۔سیاست میں انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں۔عمران خان کے ساتھ اس لیے ہوں کہ تبدیلی چاہتا ہوں۔میں سچ کا ساتھ دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی جماعت کو بھی اٹھا سکتا تھا۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان اپنے نوجوانوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ یہ انقلاب لائیں گے یہ چلے کارتوس انقلاب نہیں لائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.