’’شب برأت‘‘ کی دعائوں میں عافیہ کی جلد رہائی کیلئے خصوصی دعائوں کی اپیل ہی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
پیر 30 اپریل 2018 17:50
(جاری ہے)
جرم بے گناہی کی پاداش میں عافیہ کے امریکی حراست میں ’’5510 ‘‘ دن گذرگئے ہیں۔عافیہ کو اسلام سے دلی لگائو تھا جس کی وجہ سے وہ ایسے بابرکت ایام میں اہلخانہ کو بہت یاد آتی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مغرب کے حکمران جس طرح اپنے شہریوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہیں، اس طرح کی احساس ذمہ داری کا فقدان ہماری قومی قیادت میں واضح طور پر محسوس ہوتا ہے۔ قوم دعا کرے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے حکمران عطا کرے جن کی اولین ترجیح شہریوں کے جان، مال ، عزت و آبرو کی حفاظت ہو۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.