احمدیار، 4 افراد نے کاشتکارکی ہزاروں روپے مالیت کی گندم کو آگ لگادی

پیر 30 اپریل 2018 18:48

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) 4 افراد نے کاشتکارکی ہزاروں روپے مالیت کی گندم کو آگ لگادی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں147/EB میں کاشتکار لیاقت علی کے کھیت میں گندم کو چار نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے آگ لگادی جس سی145000 روپے مالیت کی گندم جل کرراکھ ہوگئی فائربریگیڈعملہ نے کاروائی کرتے ہوئے مزید نقصان سے بچالیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :