چوری کی واردات میں شہری لیپ ٹاپ، موبائل اور کراہ سے محروم

پیر 30 اپریل 2018 20:34

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) تھانہ باہلک کے علاقے میں محمد طارق کے ڈیرے پر ملزمان محمد شریف وغیرہ 5 افراد نے چوری کی واردات کرتے ہوئے لیپ ٹاپ، موبائل اور کراہ مالتی ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے چوری کر لئے پولیس تھانہ باہلک نے مدعی کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی

متعلقہ عنوان :