حیسکو کا بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

پیر 30 اپریل 2018 22:55

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے کاموں کی وجہ سے یکم سے 3مئی اور5سے 7مئی تک 132کے وی میرپورخاص گرڈاسٹیشن کے 11 کے وی کی6فیڈوںسے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی مختلف صبح 8بجے سے دوپہرایک بجے تک 5گھنٹے معطل رہیگی ۔

متعلقہ عنوان :