
حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پرٹرینوں اور ریلوے اسٹیشنوں کی سکیورٹی سخت کرنے کے احکامات
پیر 30 اپریل 2018 22:44
(جاری ہے)
فیصل آباد۔ ملتان ۔ سکھر۔ حیدرآباد۔ کوٹری اور کراچی سے سیہون شریف تک سپیشل ٹرینیں اور اضافی کوچز چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میٹل ڈیٹکٹر کے ساتھ لاہور ۔ ملتان ۔ روہڑی ۔ سکھر۔ جیکب آباد۔ نواب شاہ ۔ حیدرآباد۔ کوٹری ۔ لاڑکانہ ۔ دادواورسیہون شریف میں تمام ٹرینوں کو باقاعدگی سے چیک کیا جائے ۔
بم ڈسپوزل آفیسراور متعلقہ ڈویژنوں کے پولیس آفیسر مل کر اہم اسٹیشنوں اور ٹرینوں کو چیک کریں گے جبکہ ٹریک کی نگرانی بڑھانے کی بھی سختی سے ہدایت کی گئی ہے ۔ ڈویژنل میڈیکل آفیسر کراچی سیہون میں فرسٹ ایڈ کیمپ قائم کریں گے اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی پولیس کی مدد سے سیہون میں کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سپیشل ٹرینوں کی واپسی تک ایمرجنسی کیمپ بھی لگائیں گے۔ علاوہ ازیں2ایمبولینس اور ایک فائر برگیڈ کی گاڑی سیہون شریف ریلوے اسٹیشن پرموجود رہے گی اور فرسٹ ایڈ کی ڈسپنسری بھی سیہون شریف ریلوے اسٹیشن پر قائم کردی جائے گی عوام کو تمام انتظامات سے آگاہ کرنے کے لیے ڈی ٹی ای کراچی ریلوے اسٹیشن پر اعلانات بھی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی، گاؤں 40 ،چودہ ایل میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور2 زخمی
-
ایشیاء کپ ،غیر ملکی لیگز پر آن لائن جوا کروانے والے 4 بکیے گرفتار
-
سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کا سلسلہ جاری ،2 ملزمان ہلاک ،ایک زخمی حالت میں گرفتار
-
اسرائیل پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوا ہے، تمام مسلمان ممالک ممکنہ طور پر کوئی پالیسی مرتب کریں گے،وزیربلدیات سندھ
-
بے حیائی پر مبنی پروگرامات کی تشہیر قابل مذمت ، ان کا مقصد ن نوجوان نسل کو گمراہ کرنا ہے‘ جاوید قصوری
-
لاہور میں سپلائی کے لیے تیار کی جانے والی جعلی ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
شرح سود کو 11فیصد پر برقرار رکھنا مانیٹری پالیسی کا غلط فیصلہ ہے‘ گوہر اعجاز
-
گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
تھانہ گلبرگ پولیس کی کارروائیاں، جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، سراٹھا کرواپس آئیں گے‘ سلمان اکرم
-
کراچی‘ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.