راولپنڈی ،آتش بازوں کیخلاف کاروائی میں 5ملزمان گرفتار ،131چائنہ ماچس پٹاخے ، 15انار ، 132گولے ، 12کلاشنکوف پٹے ،5ڈبی کریکر ،5شرنائیاں برآمد

پیر 30 اپریل 2018 23:36

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) راولپنڈی پولیس نے آتش بازوں کیخلاف کاروائی میں 5ملزمان کو گرفتار کر کے 131چائنہ ماچس پٹاخے ، 15انار ، 132گولے ، 12کلاشنکوف پٹے ،5ڈبی کریکر ،5شرنائیاں برآمد کرلیںتھانہ گنجمنڈی پولیس نے ضمیر سے 31چائنہ پٹاخے ، 5ڈبی کریکر ، 1ڈبی میزائل پٹاخہ، 12کلاشنکوف پٹے، عامر سے 100چائنہ پٹاخے ، 5انار ، 10ڈبی پھل جھڑیاں، تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے واجد سے 5گولے ، 10انار ، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے وقار سے 127گولے ، 5شرنائیاں برآمد کرلیں۔

متعلقہ عنوان :