
مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.321 ارب روپے کے سودے
پیر 30 اپریل 2018 23:48

(جاری ہے)
سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.493ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.459 ارب روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 825.017 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 586.979 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 302.971 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 223.265 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 210.209 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 113.974ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 61.300 ملین روپی, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 43.193 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 0.597 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 4 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.955 ملین روپے تھی۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
-
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
-
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
-
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 130,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے
-
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.