کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو تیز دار آلے کے وار کرکے قتل کردیا

بدھ 2 مئی 2018 21:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو تیز دار آلے کے وار کرکے قتل کردیا پولیس کے مطابق بدھ کو پنجپائی میں نامعلوم افراد نے تیز دار آلے کے وار کرکے عبدالحمید ولد حضرت موسی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے ۔