ساہیوال، دو موٹرسائیکلوں کی ٹکر میں ایک سیاسی جماعت کا عہدیدار جہاں خان جاں بحق

بدھ 2 مئی 2018 23:01

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) ساہیوال پاکپتن روڈ پر پل سکھ بیاس پر دو موٹرسائیکلوں کی ٹکر میں ایک سیاسی جماعت کا عہدیدار جہاں خان جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

متوفی چک 85.Dکا رہنے والا تھا ۔دیگر دو زخمیوں کو سول ہسپتال ساہیوال دا خل کر ا دیا گیا ہے ۔جہاں حسین 27سالہ کی حالت نازک ہے۔پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :