نوشہرو فیروز،محراب پور لاکھاروڈ کے نزدیک کھلے ریلوے کراسنگ کو عبور کرتے ہوئے دو نوجوانون شالیمار کی ٹکر سے جاں بحق

بدھ مئی 23:17

نوشہرو فیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) محراب پور لاکھاروڈ کے نزدیک کھلے ریلوے کراسنگ کو عبور کرتے ہوئے دو نوجوانون شالیمار کی ٹکر سے جاں بحق۔۔

(جاری ہے)

تفصیلات کی مطابق گاؤں مولا بخش ڈائری کے رہائیشی دو نوجوان سجاد ڈائری اور علی گوہر ڈائری مو ٹر سائیکل پر گاؤں سے لاکھا روڈ جا رہے تھے کہ ریلوے کراسنگ پر کراچی جانے والی شالیمار کی زد میں آگئے دونوں نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ریلوے پولیس کے مطابق جانبحق نوجوانوں کے ورثہ کے اسرار پر بنا پوسٹمارٹم ہی لاش ورثہ کے حوالے کر دی گئی لاش گاؤں پہنچنے پر گھروں میں کہرام مچ گیا