فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کل ریلیز ہو گی

جمعرات 3 مئی 2018 11:47

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کل جمعہ کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اومیش شکلا کی فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ میں اداکار امیتابھ بچن 102سالہ باپ اور اداکار رشی کپور ان کے 75 سالہ بیٹے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی کہانی باپ بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :