اے سی مردان کی بکٹ گنج اورمردان خاص میں صفائی مہم کی نگرانی

جمعرات 3 مئی 2018 12:46

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) اسسٹنٹ کمشنرعمران خان نے واٹرسپلائی اینڈ سینی ٹیشن کمپنی کے حکام کے ہمران یونین کونسل بکٹ گنج اورمردان خاص میں صفائی مہم کی نگرانی کی اورعملہ صفائی کے ذریعے علاقے سے گندگی اٹھوانے کے ساتھ ساتھ نالیوں کی صفائی کروائی۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنرنے کہاکہ صفائی مہم جاری رہیگی۔انہوںنے علاقے کے لوگوں پرزوردیاکہ وہ اپنے علاقوں کوصاف رکھنے میں انتطامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔

متعلقہ عنوان :