Live Updates

اوپر سے حکم آیا ہو گا ،ْمریم نواز کا عمران خان کے ایس ایس پی تشدد کیس میں بری ہونے پر تبصرہ

جمعہ 4 مئی 2018 14:36

اوپر سے حکم آیا ہو گا ،ْمریم نواز کا عمران خان کے ایس ایس پی تشدد کیس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2018ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کے ایس ایس پی تشدد کیس میں بری ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے مریم نواز کی گفتگو کے دوران صحافی نے مریم نواز سے موقف لینے کیلئے سوال کیا کہ عمران خان بری ہو گئے جس کا مریم نواز نے جواب دیا کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات