
2001 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی کامیاب فلم کبھی خوشی کبھی غم کو ڈرامے کی شکل دے کر ٹیلی ویژن پر ریلیز کرنے کا فیصلہ
جمعہ 4 مئی 2018 15:45

(جاری ہے)
اس فلم پر بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میں اب تک صرف دو اداکاروں کو سائن کیا گیا ہے۔ ڈرامے میں اداکار بیجے آنند امیتابھ بچن کا کردار یش وردھن رائے چند ادا کرتے نظر آئیں گے، تاہم ڈراموں کی اداکارہ ایریکا فرنینڈز کا نام کاجول یا کرینہ کے کردار کے لیے سامنے آرہا ہے۔
خیال رہے کہ بیجے آنند نے 1998 کی فلم پیار تو ہونا ہی تھا میں کاجول کے منگیتر کا کردار نبھایا تھا۔رپورٹس کے مطابق اداکار رجت ٹوکاس اس ڈرامے میں شاہ رخ خان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔اس ڈرامے کا نام دل ہی تو ہے رکھا گیا ہے، جسے دو ماہ کے بعد نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
-
فنٹاسٹک فور کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر عوام سے معافی مانگ لی
-
امیر گیلانی کی اہلیہ ماورا حسین کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر وائرل
-
ماہرخان کونیٹ فلیکس پر پاکستانی سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں،قانونی کارروائی کی دھمکی
-
عزت دینے سے عزت ملتی ہے، زرنش خان کی نادیہ خان پر تنقید
-
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
-
معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی فنکاروں اور اینکرز کو وارننگ
-
توقیر ناصر سبکدوش ، سیکرٹری انفارمیشن سید طاہررضا ہمدانی پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مقرر
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.