فرنس آئل کی فروخت میں رواں مالی سال کے دوران 27 فیصد کمی، آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی رپورٹ
جمعہ 4 مئی 2018 15:56
(جاری ہے)
آئل مارکیٹنگ کمپنیز (او ایم سیز) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں جولائی تا اپریل کے دوران پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 11 فیصد اور 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے رپورٹ کے مطابق گرمیوں کے آغاز سے بجلی کی طلب میں اضافہ کے تناظر میں فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس چلنے سے فرنس آئل کی کھپت اور فروخت بڑھنے کا امکان ہے۔
او ایم سیز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں جولائی تا اکتوبر 2017 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوسطا 20 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کا سبب عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2018-19 کے لئے حکومت کی جانب سے بجٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھنے سے حکومتی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کا اپریل 2026 میں ریکارڈ 4,082 نئی کمپنیوں کا اندراج
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان جاری
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.