تیسرے پاکستان کر کٹ کپ ٹور نا منٹ کے فا ئنل میں گلوکارفا خر علی اپنی آواز کا جادوجگا ئیں گے

جمعہ 4 مئی 2018 18:06

تیسرے پاکستان کر کٹ کپ ٹور نا منٹ کے فا ئنل میں گلوکارفا خر علی اپنی ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مئی2018ء) تیسرے پاکستان کر کٹ کپ ٹور نا منٹ کے فا ئنل میں گلوکارفا خر علی اپنی آواز کا جادوجگا ئیں گے تفصیل کے مطا بق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع پاکستان کپ کر کٹ ٹورنا منٹ کی6مئی اتوار فا ئنل مقا بلے میں مشہور گلوکار فا خر علی وقفے وقفے سے اپنی آواز کا جادو جگا کر شا ئقین کر کٹ کو محضوض کر یں گے اس سلسلہ میں انتظا میہ نے تمام انتظا مات مکمل کر لیے گئے۔

متعلقہ عنوان :