
نواز شریف کابیانیہ مسلم لیگ(ن) کو تباہی کی جانب لیکر جا رہا ہے، سینیٹر فیصل جاوید خان
آئندہ انتخابات میں اپنی شکست یقینی نظر آ نے پر ان کو خلائی مخلوق بھی نظر آنی شروع ہو گئی ہے، عمران خان انتخابات میں جیت کر پاکستانی عوام کو نئی لیڈر شپ فراہم کریں گے، پی ٹی آئی سینیٹر کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 4 مئی 2018 18:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان انتخابات میں جیت کر پاکستانی عوام کو نئی لیڈر شپ فراہم کریں گے اور پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ لاہور کے جلسے نے یہ بتا دیا کہ عوام اب عمران خان کے علاوہ کسی پر اعتبار نہیں کرتے ۔ نواز شریف اور ان کی جماعت کو آئندہ انتخابات میں اپنی شکست یقینی نظر آ رہی ہے اس لئے اب ان کو خلائی مخلوق بھی نظر آنی شروع ہو گئی ہے۔ ابھی آگے آگے چواز شریف کو اور بھی بہت کچھ نظر آئے گا۔ نواز شریف کو سیاست کے کنارہ کشی اختیار کر کے مکمل طور پر آرام کرنا چاہییے۔ ان کا بیانیہمسلم لیگ کو تباہی کی جانب لیکر جا رہا ہے۔ (ع خ)

مزید قومی خبریں
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.