تحصیل پولیس اسٹیشن کے ہیڈ محرر محمد حمزہ سٹھیو کا تبادلہ کر کے لائن بھیج دیاگیا

جمعہ 4 مئی 2018 22:31

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2018ء) اے ایس پی ٹنڈو محمد خان محمد عبداللہ لک نے تحصیل پولیس اسٹیشن کے ہیڈ محرر محمد حمزہ سٹھیو کا تبادلہ کر کے لائن بھیج دیا ہے، اور ان کی جگہ لائن سے شیر محمد لغاری کو تحصیل پولیس اسٹیشن کا ہیڈ محرر مقرر کیا گیا ہے، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :