این ایف سی ایوارڈ میں خیبر پختونخوا کا حصہ 381ارب سے بڑھا کر 426ارب روپے کردیا

جمعہ 4 مئی 2018 22:03

این ایف سی ایوارڈ میں خیبر پختونخوا کا حصہ 381ارب سے بڑھا کر 426ارب روپے ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) این ایف سی ایوارڈ میں خیبر پختونخوا کا حصہ 381ارب روپے سے بڑھا کر 426ارب روپے کردیا ہے نئے وفاقی مالی سال کے بجٹ کی کاپیاں چاروں صوبائی حکومتوں کو گزشتہ روز ارسال کردی ہیں بجٹ کاپی کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈکے تحت چاروں صوبوں کے حصے میں 278ارب روپے کااضافہ کردیا ہے سندھ کا حصہ 584.3ارب روپے سے بڑھا کر 648ارب روپے ، بلوچستان کا حصہ 212ارب روپے سے بڑھا کر 233ارب ، پنجاب کا حصہ 1178ارب روپے سے بڑھا کر 1281ارب روپے کردیا ہے خیبر پختونخوا کے حصے میں 41ارب روپے کااضافہ کر دیا گیا ہے �

(جاری ہے)