
روس پاکستان کیساتھ اقتصادی،تجارتی اورِ ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، روسی قائم مقام سیفر
جمعہ 4 مئی 2018 22:46
(جاری ہے)
روس فٹ بال کے پاکستانی شائقین کو عالمی کپ کے مقابلے دیکھنے کیلئے خوش آمدید کہتا ہے اور انہیں ویزوں کی حصول میں بھی ہر ممکن سہولت فراہم کی جائیگی۔
قبل ازیں پاکستان سٹیل ملز کے سابق چیئر مین امتیاز لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سویت یونین نے سٹیل ملز لگایا تو اس وقت اس کی پیداوری صلاحیت 2.5ملین ٹن سالانہ تھی جو آج کم ہو کر ایک ملن ٹن سالانہ کی سطح پر آچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ سٹیلز کی پیداواری صلاحیت کو بحال کرنے میں روس کے تعاون کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہ پاکستان روس کیساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ سمینار میں فیفا میں شامل ممالک کی تجارت اور ثقافتی ڈپلومیسی ،فیفا 2018 پر بریفنگ ، کھیلوں پر فیفا کے اثرات ،صنعت، مینوفیکچرنگ اور پاکستان کی ایکسپورٹ ، میڈیا کا کردار کو زیر بحث لایا گیا۔مزید قومی خبریں
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 77واںیوم شہادت 27جولائی کو منایا جائیگا
-
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
-
سپیکر پنجاب اسمبلی اور 26معطل اپوزیشن اراکین کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
کراچی میں ڈمپرجلانے کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر مؤخر
-
اسدقیصر کا مولانا خانزیب سمیت دو افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.