عدالت نے تورغر کے علاقہ نصرت خیل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی
جمعہ 4 مئی 2018 23:32
(جاری ہے)
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔ عدالتی حکم پر چند روز قبل مقتول احمد حسین کی قبر کشائی بھی کر کے پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے۔ ملزم نے اپنے وکیل کے توسط سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اشفاق تاج کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر رکھی تھی۔ مقررہ تاریخ پر وکلاء کی بحث کے بعد عدالت نے ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا رسالپور لوکوموٹیو فیکٹری کا دورہ،اسپیئر پارٹس کی مقامی تیاری کا جائزہ لیا
-
پاسکو کے گوداموں سے فلور ملز کو خراب اور پانی لگی گندم کی سپلائی کا انکشاف
-
سیاسی دبائو لینے کو تیار ہوں لیکن میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
ویٹرنری ویکسینز کا عطیہ پاکستان اور چین کی زراعت، لائیو سٹاک، تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑھتے ہوئے تعاون کا عملی مظہرہے،رانا تنویرحسین
-
ختم نبوت ﷺ کے قانون سے چھیڑ چھاڑ ناقابل قبول، ثروت اعجاز قادری
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کا رسالپور فیکٹری کا دورہ، اے جی ای 30 کی ترجیحی تیاری اور 31 دسمبر تک تمام ٹرینوں کے ساتھ فعال بریکینگ سسٹم یقینی بنانے کی ہدایات
-
پراسیکیوٹرز کی تقرری، سندھ حکومت کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت
-
ترقیاتی ادارے جڑواں شہروں سے بارشی پانی کے نکاس کو یقینی بنائیں، ملکر قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا ہو گا ۔ راجہ پرویزاشرف
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پنک ربن پاکستان کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
مریدکے میں نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
-
لاہور ، ماں کے ہاتھوں نومولود بچے کی مبینہ ہلاکت، ملزمہ گرفتار
-
سجاول: کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.