ٹیلی نار سپر کبڈی لیگ کے چوتھے روز بھی دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

جمعہ 4 مئی 2018 23:52

لاہور۔4 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) ٹیلی نار سپر کبڈی لیگ کے چوتھے روز بھی دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری رہا۔ نشتر سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں منعقد سپر لیگ کے چوتھے روز ہونے والے پہلے مقابلے میں گوادر بہادرز نے اپنی دوسری کامیابی سمیٹی۔

(جاری ہے)

گواردر بہادرز نے لاہور ٹھنڈرز ٹیم کو 23 کے مقابلے 39 پوائنٹس سے شکست دی۔