احمدیار،15لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر زمیندار کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 5 مئی 2018 16:44

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) 15لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 37/EB کے رہائشی محمداکرم نی-15 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر زمیندار محمدعظیم کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :