سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئی7مئی کوفرضی مشق کی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر

ہفتہ 5 مئی 2018 20:15

ڈی جی خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر / چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد ابراہیم جنید کی ہدایت پرکسی بھی ممکنہ سیلابی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے سلسلے میں 7مئی کو نو بجے صبح غازیگھاٹ کے مقام پر فرضی مشق کی جائے گی جس میں تمام متعلقہ محکمے شرکت کریں گے ․ یہ بات سیکرٹری اتھارٹی ڈاکٹر ناطق حیات کے مراسلہ میں کہی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :