سینیٹ کااجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا

اتوار 6 مئی 2018 13:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) سینیٹ کااجلاس دو روزہ وقفے کی بعد آج )پیر(کو تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کریں گے۔ اجلاس میں بجٹ 2018-19ء پر بحث کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :