آصف علی زرداری کی احسن اقبال پر فائرنگ کی مذمت،جلدصحت یابی کی دعا

اتوار 6 مئی 2018 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے وزیرداخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات روکنے کے لئے ملزموں کو سخت سزا دینا ہوگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ پر حملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ آصف علی زرداری نے وزیر داخلہ کی جلد صحیتابی کی دعا۔