ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اور بارش کاامکان

پیر 7 مئی 2018 22:56

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز سوموارملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 31.5اورکم سے کم23.3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 54فیصد اورشام پانچ بجے 56فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :