خواتین کو ہراسمنٹ سے محفوظ ماحول کی فراہمی کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ (کل ) ہوگی

پیر 7 مئی 2018 23:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) محکمہ ترقی خواتین پنجاب اور یو این وویمن کے زیر اہتمام عوامی مقامات پر خواتین کو ہراسمنٹ سے محفوظ ماحول کی فراہمی کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کل بروز ( منگل ) کو صبح 09:30تا 11:00بجے دن شالیمار ہوٹل نزد ای ایف یو بلڈنگ جیل روڈ پر منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :