بھارت انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہا‘او آئی سی
عالمی برادری مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے فوری خاتمے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے بھارت پر دبائوڈالے
بدھ 9 مئی 2018 12:29
(جاری ہے)
او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عالمی برادری خاص طور پر تنظیم کے رکن ملکوں سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے فوری خاتمے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالیں۔
آئی پی ایچ آر سی نے او آسی سی کی طرف سے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مسلسل حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے تنازعہ کشمیرکے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.