پختون ایس ایف پشاور یونیورسٹی کا امن مشاعرہ

بدھ 9 مئی 2018 16:32

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) پختون ایس ایف پشاور یونیورسٹی نے جشن پختونخوا کے عنوان سے امن مشاعرے کا انعقاد کیا جس میں نوجوان شعراء طلباء کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔

(جاری ہے)

آغاخان آڈیٹوریم میں منعقدہ محفل مشاعرہ کی قیادت پشاور یونیورسٹی کے صدر بلال خان بونیری اور جنرل سیکرٹری عابد یوسفزئی نے کی‘ مشاعرے میں غنی خان کی نظمیں اور ملی ترانے بھی ترنم میں پیش کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :